پلک نواز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پل میں نہال کر دینے والا، ذرا سی بات پر بخشنے والا، بڑا مہربان (بیشتر خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پل میں نہال کر دینے والا، ذرا سی بات پر بخشنے والا، بڑا مہربان (بیشتر خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔